تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا کے معانیدیکھیے

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا

mard kii suurat na dekhnaaमर्द की सूरत न देखना

محاورہ

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا کے اردو معانی

  • عورت کا مرد سے ہم بستر نہ کرنا، عورت کا مرد کے پاس تک نہ جانا، عورت کا مجرد رہنا

English meaning of mard kii suurat na dekhnaa

  • (of a woman) remain a virgin

मर्द की सूरत न देखना के हिंदी अर्थ

  • महिला का पुरुष से संभोग न करना, औरत का मर्द के पास तक न जाना, औरत का कुँवारी रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد کی صُورَت نَہ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone