تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے کے معانیدیکھیے

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

mard kaa dikhaayaa na khaa.iye, mard kaa laayaa khaa.iyeमर्द का दिखाया न खाइए, मर्द का लाया खाइए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے کے اردو معانی

  • ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

Urdu meaning of mard kaa dikhaayaa na khaa.iye, mard kaa laayaa khaa.iye

  • Roman
  • Urdu

  • mumkin hai ki mard apnii shaan dikhlaane ko kuchh ba.Dh kar bataa.e is ka etbaar na kare.n ; aurto.n ke li.e nasiihat hai ki mard ke saamne khaanaa na chaahi.e jo kuchh vo le aa.e vo khaanaa chaahi.e

मर्द का दिखाया न खाइए, मर्द का लाया खाइए के हिंदी अर्थ

  • मुम्किन है कि मर्द अपनी शान दिखलाने को कुछ बढ़ कर बताए इस का एतबार ना करें , औरतों के लिए नसीहत है कि मर्द के सामने खाना ना चाहिए जो कुछ वो ले आए वो खाना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone