تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردِ مُسَلمان" کے متعقلہ نتائج

مُسَلْمان

دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا ، اُمت ِمسلمہ کا فرد ، اسلام کا پیرو ، مسلم ۔

مُسَلْمان قَوم

اُمت مسلمہ ، مسلم اُمہ ۔

مُسَلْمانی

مسلمان سے منسوب ، مسلمانوں کا ۔

مُسَلْمان مُلْک

اسلامی ملک ؛ مملکت جہاں اسلامی حکومت ہو ۔

مُسَلْمان ہونا

اسلام لانا، دین اسلام قبول کرنا، دین محمدی قبول کرنا، اپنا مذہب ترک کرکے دین محمدی اختیار کرنا

مُسَلْمان کَرْنا

غیر مذہب کے انسان کو کلمہ پڑھا کر دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں شامل کرنا

مُسَلْمانِیاں

(بطور واحد) ختنہ، سنتیں

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

مُسَلمانان دَر گور و مُسَلمانی دَر کِتاب

۔(ف) مثل۔ نیک لوگ گزر گئے اور نیکی کی باتیں کتابوں میں رہ گئیں۔ پکے مسلمانوں کے موجود نہ ہونے کے موقع پر بطور اظہار افسوس یہ فقرہ بولتے ہیں۔

مُسَلْمانْنی

ہندو: مسلمان کا مونث، مسلمان عورت

مسلمانی میں آنا کانی کیا

مسلمان ہوتے ہوئے پہلوتہی اور گریز کیسا

مُسَلْمانی کَرْنا

ختنہ کرنا، سنت کرنا

مُسَلْمانان

مسلمان (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَلْمانانِ ہنْد

ہندوستان کے مسلمان ۔

مُسَلمانی ہونا

مُسَلْمانی اَورآنا کانی

اپنی جنس سے پہلوتہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں ، مسلمان ہونے کے باوجود ہمدردی سے پہلوتہی

مُسَلْمانِیَّت

مسلمان ہونے کی حالت ، اسلامیت ۔

mussulman

قدیم: مسلمان ، مسلم ۔.

مُسْلِمِین

مسلم کی جمع، مسلمانان، بہت سے مسلمان

مُسْلِم آئِین

اسلام کے طریقوں پر عمل پیرا ؛ مسلمانوں کے اُصول پر چلنے والا ۔

ہِندی مُسَلمان

] ہندی + مسلمان (رک) [ ۔ ۔۔۔ نَژاد (۔۔۔فت ن) صف ؛ امذ ۔ نسلاً ہندوستان کا ، ہندوستانی ؛ وہ جو ہند کا اصلی باشندہ ہو ؛ ہندوستان میں پیدا ہونے والا شخص ۔

نا مُسَلمان

جو مسلمان نہ ہو ، غیر مسلم ۔

نَو مُسَلمان

رک : نو مسلم ۔

مَردِ مُسَلمان

مسلمان

آد ہندو بعد مسلمان

پہلے انسان ہندو ہوتا ہے پھر مسلمان یعنی انسان غیر مختون پیدا ہوتا ہے بعد میں ختنہ ہونے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے

دیا دان مانگے مسلمان

دیا ہوا دان یعنی جہیز کا سامان مسلمان ہی واپس لیتے ہیں

مسلماناں در گو و مسلمانی در کتاب

مسلمان مرگئے اور اسلام کتابوں میں رہ گیا، پکے مسلمانوں کے نہ ہونے پر بطور افسوس کہتے ہیں

نَیا مُسَلمان قَسائی کی دُوکان

وہ شخص جو مذہب سے زیادہ لذت نفس کا قائل ہو

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے

نَیا مُسَلمان اَللہ ہی اَللہ پُکارے

جب آدمی کوئی نیا مذہب اختیار کرتا ہے تو اس کے اصولوں پر بڑے شد و مد سے عمل کرتا ہے

آگ میں مُوتو یا مُسَلْمان بَنو

دو مضر یا خلاف مذہب باتوں میں سے جبراً ایک بات پر راضی کرنا، ایسا کام لینا جس میں یوں بھی خرابی ہو اور ووں بھی خرابی

اَپْنی کَرنی پَروان کیا ہِنْدُو کیا مُسَلْمان

اپنے اعمال کی جزا سزا ہر اچھے برے کو ملے گی

تُجھ سا کافِر مُجْھ سا مُسَلْمان

طنزاً تیرا جیسا ہے دین میرا جیسا دیندار.

مُسْلِم نَژاد

مسلمان نسل کا ، مسلمان خاندان کا ۔

مُسَلْمانی اور آنا کانی

۔ مثل۔ اپنے جنس سے پہلو نہی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

رام جی نے بیٹا دِیا وہ بھی مُسَلْمان کا، حَلْوا پُوری کھاتا نَہِیں ٹُکڑا مانْگے نان کا

ایک شئے بڑی آرزؤں کے بعد نصیب ہو اور وہ بھی ناکارہ یا بیکار نکلے تو کہتے ہیں

مُسَلْمَنْٹا

(ہندو، تحقیراً) مسلمان

مُسْلِم آئِینی

مسلمانوں کے اُصول اپنانا ، مسلم آئین ہونا ۔

مِثْل میں شامِل کَرنا

مثل کے ساتھ ملانا ، مثل (فائل) میں نتھی کرنا

مُسْہِل میں ہونا

(طب) جلاب لینے کی حالت میں ہونا ۔

مرد مسلماں

مسلم لوگ، اسلام مذہب میں عقیدہ رکھنے والے

با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام

جیسا دیس ویسا بھیس (صلح کار آدمی کی نسبت مستعمل جسے کسی سے پرخاش نہ ہو)

مَسْئَلے میں ٹانگ اَڑانا

کسی معاملے میں حائل ہونا ، بیچ میں آنا ، معاملے میں پڑنا ۔

عامَّۃُ الْمُسْلِمِین

تمام مسلمان، امتِ محمدیؐ، عالم اسلام

سِیدھا مُسَلمان

بھولا بھالا ، ہے ضرر ، ہے کپٹ ، جو شریر نہو .

اِخْوانُ الْمُسلِمِین

مصر کی ایک سیاسی ومذہبی جماعت جو حسن بنّا نے (۱۹۲۸ء میں) قائم کی ، اس کی غرض یہ تھی کہ اجتماعی ، ثقافتی اور دینی وحدت قائم کی جائے، بعد میں اعادۂ خلافت کی طررف میلان ہوگیا

اِخْوانُ الْمُسْلِمُون

مصر کی ایک سیاسی ومذہبی جماعت جو حسن بنّا نے (۱۹۲۸ء میں) قائم کی ، اس کی غرض یہ تھی کہ اجتماعی ، ثقافتی اور دینی وحدت قائم کی جائے، بعد میں اعادۂ خلافت کی طررف میلان ہوگیا

خَلِیفَۃُ المُسْلِمِین

یَعْسُوبُ المَسْلِمِین

مسلمانوں کا سردار ؛ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا لقب .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ مُسَلمان کے معانیدیکھیے

مَردِ مُسَلمان

mard-e-musalmaanमर्द-ए-मुसलमान

وزن : 221221

مَردِ مُسَلمان کے اردو معانی

صفت

  • مسلمان

شعر

English meaning of mard-e-musalmaan

Adjective

  • Muslim man

मर्द-ए-मुसलमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुस्लमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردِ مُسَلمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردِ مُسَلمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone