تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردِ مُجَرَّد" کے متعقلہ نتائج

مُجَرَّد

اکیلا، تنہا، جریدہ

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

مُجَرَّد رَہنا

آزاد رہنا، بن بیاہا رہنا، شادی نہ کرنا

مُجَرَّد خانَہ

اکنوارے لڑکوں کے رہنے کے لیے مختص مکان ۔

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مُجَرَّداً

فرداً، تنہا طور پر

مُجَرَّدات

غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ

مُجَرَّد آرٹ

رک : تجریدی آرٹ جو زیادہ مستعمل ہے ، تجریدی فن ، مجرد ، فن خالص : (خصوصاً مصوری) ، نمایندگی کی پابندی سے آزاد ۔

مُجَرَّد لَفظ

محض ، مطلق ، اکیلا یا تنہا لفظ ، لفظ واحد یا مفرد (مرکب کی ضد) ۔

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

بن بیاہا یعنی کنوارا آدمی بہت اچھا ہوتا ہے، آزاد ہوتا ہے اور دنیا کے بکھیڑوں سے بچا رہتا ہے

مُجَرَّد اِستِدلال

abstract argument

مَنع مُجَرَّد

بلا سند تردید

بَہ مُجَرَّد گُمان

On a mere suspicion.

اَعْدادِ مُجَرَّد

وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے. اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)

نُورِ مُجَرَّد

وہ نور جو مادّے سے پاک ہو یعنی فرشتے وغیرہ ، خالص نور ، محض نور ؛ مراداً : اللہ تعالیٰ۔

حَدِ مُجَرَّد

افراد کثیر میں مشترک امر پر دلالت کرنے والے نام یا الفاظ

مَردِ مُجَرَّد

برہنہ کیا ہوا

نَفس مُجَرَّد

ذاتِ واحد

حُدُودِ مُجَرَّد

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

جَرْحِ مُجَرَّد

(فقہ) جرح مجرد وہ ہے جس میں اظہار ہو وے فسق شاہد کا لیکن خالی ہو اثبات حق اللہ اور حق العبد سے

کَشْفِ مُجَرَّد

(تصوّف) ظاہر کیا ہوا ، کھولا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ مُجَرَّد کے معانیدیکھیے

مَردِ مُجَرَّد

mard-e-mujarradमर्द-ए-मुजर्रद

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

مَردِ مُجَرَّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برہنہ کیا ہوا
  • وہ شخص جس نے شادی نہ کی ہو، بے بیوی والا شخص
  • (مجازاً) تنہا آدمی

Urdu meaning of mard-e-mujarrad

  • Roman
  • Urdu

  • brahnaa kyaa hu.a
  • vo shaKhs jis ne shaadii na kii ho, be biivii vaala shaKhs
  • (majaazan) tanhaa aadamii

English meaning of mard-e-mujarrad

Noun, Masculine

  • sole man
  • unmarried man

मर्द-ए-मुजर्रद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो शख़्स जिस ने शादी न की हो, बिना पत्नी वाला व्यक्ति
  • नंगा किया हुआ
  • (लाक्षणिक) अकेला आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُجَرَّد

اکیلا، تنہا، جریدہ

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

مُجَرَّد رَہنا

آزاد رہنا، بن بیاہا رہنا، شادی نہ کرنا

مُجَرَّد خانَہ

اکنوارے لڑکوں کے رہنے کے لیے مختص مکان ۔

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مُجَرَّداً

فرداً، تنہا طور پر

مُجَرَّدات

غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ

مُجَرَّد آرٹ

رک : تجریدی آرٹ جو زیادہ مستعمل ہے ، تجریدی فن ، مجرد ، فن خالص : (خصوصاً مصوری) ، نمایندگی کی پابندی سے آزاد ۔

مُجَرَّد لَفظ

محض ، مطلق ، اکیلا یا تنہا لفظ ، لفظ واحد یا مفرد (مرکب کی ضد) ۔

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

بن بیاہا یعنی کنوارا آدمی بہت اچھا ہوتا ہے، آزاد ہوتا ہے اور دنیا کے بکھیڑوں سے بچا رہتا ہے

مُجَرَّد اِستِدلال

abstract argument

مَنع مُجَرَّد

بلا سند تردید

بَہ مُجَرَّد گُمان

On a mere suspicion.

اَعْدادِ مُجَرَّد

وہ اعداد جن کے ساتھ کوئی قید کسی خاص قسم کی اکائی کی نہ لگائی جائے اور کوئی معدود ان کے ساتھ نہ ہو (مثلاً پانچ کا عدد مجرد ہے. اس سے صرف پانچ اکائیاں مفہوم ہوتی ہیں اور اس کے ساتھ کسی خاص شے کی قید نہیں)

نُورِ مُجَرَّد

وہ نور جو مادّے سے پاک ہو یعنی فرشتے وغیرہ ، خالص نور ، محض نور ؛ مراداً : اللہ تعالیٰ۔

حَدِ مُجَرَّد

افراد کثیر میں مشترک امر پر دلالت کرنے والے نام یا الفاظ

مَردِ مُجَرَّد

برہنہ کیا ہوا

نَفس مُجَرَّد

ذاتِ واحد

حُدُودِ مُجَرَّد

(منطق) اسمائے صفات یا اسمائے خواص.

جَرْحِ مُجَرَّد

(فقہ) جرح مجرد وہ ہے جس میں اظہار ہو وے فسق شاہد کا لیکن خالی ہو اثبات حق اللہ اور حق العبد سے

کَشْفِ مُجَرَّد

(تصوّف) ظاہر کیا ہوا ، کھولا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردِ مُجَرَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردِ مُجَرَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone