تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردِ مُجاہِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردِ مُجاہِد کے معانیدیکھیے
مَردِ مُجاہِد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جہاد کرنے والا آدمی
شعر
انصاف کی پیار کی آشتی کی سب باتیں جب بیکار گئیں
وہ مرد مجاہد حق کے لیے کٹ مرنے کو تیار ہوا
یہ کس غفلت میں ہو اے دوستو بیدار ہو جاؤ
کسی مرد مجاہد کے لیے تیار ہونا ہے
ہوائیں ڈھونڈھتی پھرتی ہیں اس مرد مجاہد کو
فراز دار پر جس نے چراغ زیست رکھا ہے
English meaning of mard-e-mujaahid
Noun, Masculine
- crusader
मर्द-ए-मुजाहिद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जिहाद करने वाला आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردِ مُجاہِد)
مَردِ مُجاہِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔