تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرد کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کار کے معانیدیکھیے
مَرد کار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام کا آدمی، ہنرمند آدمی، تجربہ کار
- صاحب عزم، حوصلہ مند آدمی، بہادر آدمی
شعر
ہمت کو دیکھیے کہ وہی مرد کار ہے
فوجوں کو دیکھیے نہ رسالوں کو دیکھیے
ہمت کو دیکھیے کہ وہی مرد کار ہے
فوجوں کو دیکھیے نہ رسالوں کو دیکھیے
English meaning of mard-e-kaar
Noun, Masculine
- skilled men, experienced
- man of action, brave and courageous men
मर्द-ए-कार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काम का आदमी, अनुभवी, कुशल आदमी
- शूर, साहसी, बहादुर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرد کار)
مَرد کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔