تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرد کامِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کامِل کے معانیدیکھیے
مَرد کامِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص
- اپنی خصوصیات کے اعتبار سے نہایت بالا انسان، فوق البشر سے مماثل آدمی
شعر
مرد کامل جو حق پرست بھی تھا
بولنا سچ بتا گیا مجھ کو
مصحفیؔ گر تو مرد کامل ہے
دل نہ رکھ اس جہان پر عاشق
جس کے پاس یکجا ہوں دین و دانش و دولت
ایسے مرد کامل کا آستاں نہیں ملتا
English meaning of mard-e-kaamil
Noun, Masculine
- perfect man, spiritually perfect, adept
मर्द-ए-कामिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आध्यात्मिक रूप से परिपूर्ण, परिपूर्ण व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرد کامِل)
مَرد کامِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔