تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد کامِل" کے متعقلہ نتائج

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

عابِد کُشی

(مجازاً) عابد یا پرہیز گار کو خدا کی عبادت سے پھیرنا.

عابِد فَریب

عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

عابِدِیَّت

عبادت گزاری، پرہیز گاری، تقویٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد کامِل کے معانیدیکھیے

مَرد کامِل

mard-e-kaamilमर्द-ए-कामिल

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مَرد کامِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص
  • اپنی خصوصیات کے اعتبار سے نہایت بالا انسان، فوق البشر سے مماثل آدمی

شعر

Urdu meaning of mard-e-kaamil

  • Roman
  • Urdu

  • mukammal insaan jis me.n khuubiyaa.n hii huu.n khaamiyaa.n na huu.n, nihaayat aalaa sifaat rakhne vaala aadamii, valii, buzurg, Khudaa rsiida aadamii, kamaalaat ka haamil shaKhs
  • apnii Khusuusiiyaat ke etbaar se nihaayat baala insaan, fauq alabshar se mumaasil aadamii

English meaning of mard-e-kaamil

Noun, Masculine

  • perfect man, spiritually perfect, adept

मर्द-ए-कामिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आध्यात्मिक रूप से परिपूर्ण, परिपूर्ण व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عابِد

عبادت کرنے والا، عبادت گزار

عابِد کُشی

(مجازاً) عابد یا پرہیز گار کو خدا کی عبادت سے پھیرنا.

عابِد فَریب

عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

عابِد حَشَرے

(حشریات) وہ کیڑے جن کی خصوصیت شکار کے لیے ان کی اگلی ٹان٘گیں ہیں۔ ان میں حاری اور نیم حاری حشرات کی انواع شامل ہیں، انگریزی میں (Prayingmantis) کہتے ہیں۔

عابدہ

عابد کی تانیث، عبادت گزارخاتون، پرہیزگارعورت

عابِدِ شَب زِنْدَہ دار

رات جاگ کر عبادت کرنے والا، ساری رات عبادت میں گزارنے والا، پرہرزگار، متقی، زاہد، عارف، گوشہ نشین

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

عابِدِیَّت

عبادت گزاری، پرہیز گاری، تقویٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد کامِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد کامِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone