تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرد جَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد جَری کے معانیدیکھیے
مَرد جَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہادر آدمی ، دلیر مرد
شعر
حرص و ہوا کے اس جنگل میں صرف وہی ہے مرد جری
نفس کا طائر جس انساں نے زیست میں زیر دام کیا
اک سے اک ہیں ایک سے لے لاکھ تک
صف شکن مرد جری کے واسطے
ہوں لاکھ خطر کوچۂ دلبر نہ چھٹے گا
اٹھ سکتی ہے ذلت بھی کہیں مرد جری سے
English meaning of mard-e-jarii
Noun, Masculine
- brave man and courageous man
मर्द-ए-जरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहादुर आदमी, वीर आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرد جَری)
مَرد جَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔