تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرد حق آگاہ" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں مرد حق آگاہ کے معانیدیکھیے

مرد حق آگاہ

mard-e-haq-aagaahमर्द-ए-हक़-आगाह

وزن : 222221

مرد حق آگاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • اسرار الٰہی اور راست کا شناسا آدمی

شعر

English meaning of mard-e-haq-aagaah

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • truth knowing man, the one who know about the God and also about truth

मर्द-ए-हक़-आगाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • ईश्वर अथवा सत्य को पहचान नेवाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرد حق آگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرد حق آگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone