تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد با صَفا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد با صَفا کے معانیدیکھیے

مَرد با صَفا

mard-e-baa-safaaमर्द‌‌‌‌-ए-बा-सफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 22212

Roman

مَرد با صَفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دل میں کھوٹ نہ رکھنے والا شخص، پرخلوص آدمی، کھرا آدمی

شعر

Urdu meaning of mard-e-baa-safaa

Roman

  • dil me.n khoT na rakhne vaala shaKhs, par Khuluus aadamii, khara aadamii

English meaning of mard-e-baa-safaa

Noun, Masculine

  • men with purity

मर्द‌‌‌‌-ए-बा-सफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल में खोट ना रखने वाला शख़्स, पर ख़ुलूस आदमी, खरा आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد با صَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد با صَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone