تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرد اَفگن" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

صلاحیت، انداز، قرینہ، خوش اسلوبی

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

با سلیقہ

تمیز دار، مہذب، وہ جو خوش اسلوبی کے ساتھ کام کرے

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

آبْ دَست کا بھی سَلیقہ نہ ہونا

بڑا بدسلیقہ ہونا

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرد اَفگن کے معانیدیکھیے

مَرد اَفگن

mard-afganमर्द-अफ़गन

اصل: فارسی

وزن : 2122

مَرد اَفگن کے اردو معانی

صفت، واحد

  • مرد کو گرانے والا، مرد کو مغلوب کر دینے والا، پہلوانوں کو پچھاڑ دینے والا، قوی، زورآور، پرزور، مجازاً: شراب

English meaning of mard-afgan

Adjective, Singular

  • brave, strong, powerful, warrior, the warrior who conquer on opponent

मर्द-अफ़गन के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • बहादुर, बलवान, महारथी, शक्तिशाली, जोरावर, योद्धाओं को पछाड़ देने वाला, बहुत बड़ा योद्धा, पहलवानों को पछाड़ देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرد اَفگن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرد اَفگن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone