تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَمَّت طَلَب" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَمَّت طَلَب کے معانیدیکھیے

مَرَمَّت طَلَب

marammat-talabमरम्मत-तलब

اصل: عربی

وزن : 12212

Roman

مَرَمَّت طَلَب کے اردو معانی

صفت

  • جس کے درست کیے جانے کی ضرورت ہو، قابل مرمت، جس کی کارکردگی میں خرابی پیدا ہوگئی ہو
  • بند، خراب (کوئی چیز)، ٹوٹا پھوٹا (مکان وغیرہ)

Urdu meaning of marammat-talab

Roman

  • jis ke darust ki.e jaane kii zaruurat ho, qaabil murammat, jis kii kaarkardagii me.n Kharaabii paida hogi.i ho
  • band, Kharaab (ko.ii chiiz), TuuTaa phuuTaa (makaan vaGaira

English meaning of marammat-talab

Adjective

  • shut, locked, impaired, out of order, out of gear, broken
  • requiring repair, the things that needs to be repaired

मरम्मत-तलब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें मरम्मत की आवश्यकता हो, जिसके ठीक किए जाने की आवश्यकता हो, मरम्मत योग्य, जिसकी कार्यप्रणाली में ख़राबी पैदा हो गई हो
  • बंद, ख़राब (कोई चीज़), टूटा-फूटा (मकान आदि )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَمَّت طَلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَمَّت طَلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone