تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَراحِل طَے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخْتَنی

بیخْتَگی

بے خُودی

بے خود ہونے کی حالت یا احساس، اپنے آپ کو بھول جانے کی کیفیت، اپنے آپ میں نہ رہنا، اپنے آپ کو بھول جانا، وجد کی سی حالت، عالم بے خبری، بے اوانی، بے سدھی، بے ہوشی، از خود رفتگی، بے خبری

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بے خَبْری

بے خبر ہونے کی حالت، ناواقفیت، علم نہ ہونا، لاپرواہی

بِیخُودیٔ عِشْق

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَراحِل طَے کَرنا کے معانیدیکھیے

مَراحِل طَے کَرنا

maraahil tai karnaaमराहिल तय करना

محاورہ

مَراحِل طَے کَرنا کے اردو معانی

  • منزلوں سے گزرنا ، منازل قطع ہونا
  • کام بتدریج آگے بڑھانا ، مدارج سے گزرنا ، معاملات نمٹانا ۔
  • مشکلات پر قابو پا لینا
  • سارے امتحان پاس کر لینا ؛ ہر قسم کے تجربے حاصل کر لینا

मराहिल तय करना के हिंदी अर्थ

  • मुश्किलात पर क़ाबू पा लेना
  • काम बतदरीज आगे बढ़ाना, मदारिज से गुज़रना, मुआमलात निमटाना
  • मंज़िलों से गुज़रना, मनाज़िल क़ता होना
  • सारे इमतिहान पास कर लेना , हर किस्म के तजुर्बे हासिल कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَراحِل طَے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَراحِل طَے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone