تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقْصَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْصَد کے معانیدیکھیے
مَقْصَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
قصد کی جگہ یا ٹھکانا، مطلب، غرض، مقصود، مطلوب، مراد: ارادہ
مثال - آنکھیں تو ہور دستیاں دل میں تو بھید کچھ ہےباتاں تو ہور کچھ ہیں مقصد بھی ہو رہے گا (۱۶۹۷ ، ہاشمی ، د ، ۱) ۔ اُس کے حق میں ہے قل کفیٰ باللہمقصد انما یریداللہ
- (کنایۃً) نصب العین
شعر
صرف ہنگامہ کھڑا کرنا مرا مقصد نہیں
میری کوشش ہے کہ یہ صورت بدلنی چاہئے
میرا مقصد کہ وہ خوش ہوں مری خاموشی سے
ان کو اندیشہ کہ یہ بھی کوئی فریاد نہ ہو
جن کا مقصد فریب ہوتا ہے
وہ بڑی سادگی سے ملتے ہیں
English meaning of maqsad
मक़्सद के हिंदी अर्थ
مَقْصَد کے مترادفات
مَقْصَد سے متعلق محاورے
مَقْصَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقْصَد)
مَقْصَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔