تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقْدور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقْدور کے معانیدیکھیے
مَقْدور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت
- حوصلہ، ہمت
- مال و دولت، ثروت
- گنجائش، مالی استطاعت و حیثیت
- بس، قابو، رسائی، پہنچ
- بساط، حیثیت
- چارئہ کار، علاج، تدبیر
- مقدر، قسمت، نصیب
- وسیلہ، ذریعہ، سہارا
- قضا و قدر، مقسوم
- جس پر دسترس یا قدرت حاصل ہو
شعر
باوجودے کہ پر و بال نہ تھے آدم کے
وہاں پہنچا کہ فرشتے کا بھی مقدور نہ تھا
English meaning of maqduur
Noun, Masculine
- means, resources
- power, ability, authority
मक़्दूर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सहनशक्ति, ताक़त, ज़ोर, शक्ति, अधिकार
- हौसला, हिम्मत
- धन-दौलत, संपन्नता
مَقْدور کے قافیہ الفاظ
مَقْدور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقْدور)
مَقْدور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔