تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقدُور نَہ رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْہَمی

غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بَرْہَمی کی لینا

بتکلف غصہ کرنا، بناوٹی بگڑنا

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بَراہِمَہ

برہمن کی جمع

brahma

(ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بے رَحْمی

بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

دَرْہَمی بَرْہَمی

درہم برہم سے اسم کیفیت.

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقدُور نَہ رَکھنا کے معانیدیکھیے

مَقدُور نَہ رَکھنا

maqduur na rakhnaaमक़्दुर न रखना

محاورہ

Roman

مَقدُور نَہ رَکھنا کے اردو معانی

  • ۔ نادار ہونا ، بے مقدور ہونا ، بے زر ہونا ، دولت مند نہ ہونا
  • ۔ تاب نہ رکھنا ، مجال نہ ہونا ، ناچار ہونا
  • ۔ اختیار یا قدرت نہ رکھنا ، حوصلہ نہ رکھنا ، بس نہ رکھنا
  • ۔نادار ہونا۔ ناچارہونا۔

Urdu meaning of maqduur na rakhnaa

Roman

  • ۔ naadaar honaa, bemaqduur honaa, bezar honaa, daulatmand na honaa
  • ۔ taab na rakhnaa, majaal na honaa, naachaar honaa
  • ۔ iKhatiyaar ya qudrat na rakhnaa, hauslaa na rakhnaa, bas na rakhnaa
  • ۔naadaar honaa। naachaar honaa

English meaning of maqduur na rakhnaa

  • not to have power, authority or ability, be unable (to do something), not to be in a position

मक़्दुर न रखना के हिंदी अर्थ

  • ۔नादार होना। नाचार होना
  • ۱ ۔ नादार होना, बेमक़दूर होना, बेज़र होना, दौलतमंद ना होना
  • ۲ ۔ ताब ना रखना, मजाल ना होना, नाचार होना
  • ۳ ۔ इख़तियार या क़ुदरत ना रखना, हौसला ना रखना, बस ना रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْہَمی

غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ

بِرْہَمی

برہم (رک) سے منسوب

بَرْہَمی کی لینا

بتکلف غصہ کرنا، بناوٹی بگڑنا

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِراہَمی

چھوٹی چھوٹی گول پتیوں کی کڑوی کسیلی ایک مشہور بوٹی جو چھتے کی طرح زمین پر پھیلتی اور ویدک دواؤں میں مستعمل ہے.

بَراہِمَہ

برہمن کی جمع

brahma

(ہِندُو مَت) گَيان دھَيان کی آخری مَنزِل

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

بَڑْما

اپنے آپ کو خوامخواہ دوسروں سے بڑی سمجھنے والی عورت

بے رَحْمی

بے رحم ہونے کی حالت یا کیفیت، سخت ظالم، نامہربانی، سنگ دلی

بِرْہَمی بُوٹی

ایک جن٘گلی بوٹی جس کا پتا گول کٹا ہوا سا پھل یا تخم بہت چھوٹا گھنڈیدار دو پھان٘ک کا پھول بین٘گنی اور ذائقہ کڑوا کسیلا ہوتا ہے

دَرْہَمی بَرْہَمی

درہم برہم سے اسم کیفیت.

مِزاج میں بَرہَمی ہونا

طبیعت کا ناساز ہونا ، خفا ہونا

صَفوں میں دَرْہَمی و بَرْہَمی ہونا

صفیں تتر بتر ہوجانا

صَحِیفَۂ اِبْراہِیمِی

وہ کتاب جو حضرت ابراہیم پر نازل ہوئی تھی

شَرِیعَتِ اِبْراہِیمِی

وہ قوانین جو حضرت ابراہیم نے رائج کیا

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

سُنَّتِ اِبْراہِیمی

عیداَلضَحی پر قربانی اور اس کی تقریب جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے

جَل بِراہمی

ایک بوٹی جو کڑوی اور ملین ہے، اس کے پتوں کو پیس کر پیشانی پر لیب کرنے سے سر کی گرمی کم ہو جاتی ہے اس کے پتوں کی تر کاری بھی پکاتے ہیں، برہمی بوٹی کی ایک قسم،لاط:Hingch arepens

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقدُور نَہ رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقدُور نَہ رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone