تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقبُولِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبُولِیَت کے معانیدیکھیے
مَقبُولِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قبولیت، اجابت، منظوری، پسندیدگی، پسند عام، شہرت قابل قبول یا منظور ہونا
شعر
تری مقبولیت کی وجہ واحد تیری رمزیت
کہ اس کو مانتے ہی کب ہیں جس کو جان لیتے ہیں
کتنی مقبولیت ہوئی حاصل
ہو گئی ہے قبول عام غزل
مقبولیت ہو ایسی کہ تم کوچ جب کرو
ہر شخص آئے ہاتھ میں تمغہ لیے ہوئے
English meaning of maqbuuliyat
Noun, Feminine
- agreeableness, acceptability, popularity
मक़बूलियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़ुबूल या स्वीकृत किये जाने की अवस्था या भाव, लोकप्रियता या सर्वप्रियता, सर्वप्रियता, हरदिल- अज़ीजी, पसंदीदगी, रुचि
مَقبُولِیَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقبُولِیَت)
مَقبُولِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔