تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقبول ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَحْسَن

جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ

اَحْسَنْتْ

واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا

اَحْسَنُ العَمَل

سب سے اچھا عمل

اَحْسَنُ الکَلام

خوش گوار بات چیت، عمدہ گفتگو

اَحْسَنِ تَقْوِیْم

کل مخلوقات سے بہتر مادہ، صورت، مزاج یا صلاحیت (جو انسان کو عطا ہوا ہے)، انسانی جسم جو قدرت کی کاری گری کا بہترین نمونہ ہے

اَحْسَنُ الْخالِقِین

سب پیدا کرنے والوں سے اچھا پیدا کرنے والا، خداوند عالم (جس سے بہتر کوئی خلق نہیں کرسکتا)

وَجْہِ اَحْسَن

بَوَجَہِ اَحْسَن

طَلاقِ اَحْسَن

(فقہ) وہ طلاق جس میں مرد اپنی عورت کو ایک طلاق حالتِ طہر میں دے دے جس میں اُس سے جماع نہ کیا ہو اور یہ ایک طلاق دے کر چھوڑ دے تو عدت ختم ہونے کے ساتھ نکاح ٹوٹ جاتا ہے.

بَطَرِیقِ اَحْسَن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقبول ہونا کے معانیدیکھیے

مَقبول ہونا

maqbuul honaaमक़बूल होना

محاورہ

مادہ: مَقبُول

مَقبول ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • قبول ہونا، منظور ہونا
  • مشہور ہونا
  • پیارا ہونا، ہر دل عزیز ہونا، پسندیدہ ہونا

English meaning of maqbuul honaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to be acceptable and plausible, to be agreeable
  • to be famous and known about by many people
  • to be sweet, to be dear to every heart, to be beloved

मक़बूल होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • स्वीकार्य और प्रशंसनीय होना, सहमत होना, क़ुबूल होना, मंज़ूर होना
  • मशहूर होना, कई लोगों द्वारा प्रसिद्ध और ज्ञात होना
  • प्यारा होना, हर दिल अज़ीज़ होना, पसंदीदा होना, हर दिल को प्यारा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقبول ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقبول ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone