تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقامِ بَندگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقامِ بَندگی کے معانیدیکھیے
مَقامِ بَندگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بندہ کا مقام، عبدیت، بندگی کے تعینات، مرتبۂ بندگی
شعر
عزیزو با وفا فضل خدا سے
مقام بندگی اپنا چکی ہوں
متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی
مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی
مری دیوانگی کو اہل ایماں کفر کہتے ہیں
بنایا ہے بہت اونچا مقام بندگی میں نے
English meaning of maqaam-e-bandagii
Noun, Masculine
- stage of devotion
मक़ाम-ए-बंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बंदे का मुक़ाम, भक्ति-भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقامِ بَندگی)
مَقامِ بَندگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔