تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ کے معانیدیکھیے

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

maqaala-e-iftitaahiyaमक़ाला-ए-इफ़्तिताहिया

اصل: عربی

وزن : 121221212

Roman

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اداریہ، مدیر کا تبصرہ، شروع کا مضمون، کلیدی مقالہ

شعر

Urdu meaning of maqaala-e-iftitaahiya

  • i.idaariyaa, mudiir ka tabasraa, shuruu ka mazmuun, kaliidii maqaala

English meaning of maqaala-e-iftitaahiya

Noun, Masculine

  • inaugural dissertation, research paper

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفْتِتاح

(کسی بند جگہ کے) کھولنے یا کھولے جانے کا کام، وا کرنا یا ہونا

اِفْتِتاحِیَہ

وہ تحریر جو کسی کتاب کے آغاز میں لکھی جائے، وہ تقریر جو شروع میں کی جائے، وہ تحریر جو کسی کتاب کے شروع میں ہو اور جس میں نفس مضمون وغیرہ سے متعلق یا دوسری ضروری باتیں بطور تعارف کتاب کے لکھی گئی ہوں، مقدمۂ کتاب، پیش لفظ، تعارف، تمہید

اِفْتِتاحی

افتتاح سے منسوب

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقالَۂ اِفتِتاحِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone