تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنظُور خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظُور خُدا کے معانیدیکھیے
مَنظُور خُدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مرکب لفظ
- جو خدا کو منظور ؛ جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہے ؛ مشیت ایزدی ، مرضی مولا ، اللہ کی مرضی
شعر
اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
English meaning of manzuur-e-KHudaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Compound Word
- acceptable to God
मंज़ूर-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- जैसा भी ईश्वर को स्वीकार्य हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنظُور خُدا)
مَنظُور خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔