تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنزِل کھوٹی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل کھوٹی ہونا کے معانیدیکھیے
مَنزِل کھوٹی ہونا کے اردو معانی
- منزل کھوٹی کرنا (رک) کا لازم ، منزل پر پہنچنے میں دیر ہونا ۔
- ۔ راستے میں اتنی دیر لگنا کہ منزل تک وقت پر نہ پہونچ سکیں۔ دیر ہونا۔مقام مقصود تک پہونچنے سے رہ جانا۔ ؎
English meaning of manzil khoTii honaa
- get late
मंज़िल खोटी होना के हिंदी अर्थ
- ۔ रास्ते में इतनी देर लगना कि मंज़िल तक वक़्त पर ना पहूंच सकीं। देर होना।मुक़ाम मक़सूद तक पहूंचने से रह जाना।
- मंज़िल खोटी करना (रुक) का लाज़िम, मंज़िल पर पहुंचने में देर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنزِل کھوٹی ہونا)
مَنزِل کھوٹی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔