تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنزِلِ شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِلِ شَوق کے معانیدیکھیے
مَنزِلِ شَوق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شوق کی منزل، مطمح نظر
شعر
میرے قدموں نے مرا ساتھ کہاں چھوڑ دیا
منزل شوق تھی دو گام گلہ کس سے کروں
منزل شوق طے نہیں ہوتی
ٹھیکیاں ناتوان لیتے ہیں
پھر سے کہہ دے کہ تری منزل شوق
میرا دل ہے مری صورت تو نہیں
English meaning of manzil-e-shauq
Noun, Feminine
- destination of love, destination
मंज़िल-ए-शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शौक़ की मंज़िल, गंतव्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنزِلِ شَوق)
مَنزِلِ شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔