تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنزِل مَقصُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنزِل مَقصُود کے معانیدیکھیے
مَنزِل مَقصُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب
شعر
جہاں میں منزل مقصود ڈھونڈنے والے
یہ کائنات کی تصویر ہی خیالی ہے
دل ناکام تھک کے بیٹھ گیا
جب نظر آئی منزل مقصود
ملے گا منزل مقصود کا اسی کو سراغ
اندھیری شب میں ہے چیتے کی آنکھ جس کا چراغ
English meaning of manzil-e-maqsuud
Noun, Feminine
मंज़िल-ए-मक़सूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह स्थान जहाँ पहुँचना है, आशय, उद्देश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنزِل مَقصُود)
مَنزِل مَقصُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔