تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنظَر پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مَنظَر بیں

(طبیعیات) وہ آلہ جس میں دو آئینے لگے ہوتے ہیں جن کی مدد سے ایسی اشیا یا مناظر کا مشاہدہ کیا جاتا ہے جو دیوار یا سمندر کی اوٹ میں ہماری آنکھ کی سطح سے بلند ہوں (آبدوز کشتیوں میں اس کا استعمال عام ہے) ۔

مَنظَر کَشی

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا ، منظر نگاری ۔

مَنظَر نُما

منظر دکھانے والا؛ (مصوری)کسی موٹے کاغذ کو کاٹ کربنایا ہوا فریم جو عموما ً قدرتی مناظر (لینڈ اسکیپ) کے موضوع کے انتخاب میں استعمال ہوتا ہے ؛ (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کہاں تک آئے گی (View Finder) ۔

مَنظَر نامَہ

کہانی یا ڈرامے وغیرہ کی روداد کا مختصر خاکہ جس میں مناظر (سین) کی ترتیب، ڈرامے کے کرداروں کی آمد و شد کی اطلاع وغیرہ کے متعلق ہدایات ہوتی ہیں

مَنظَر دیکھنا

نظارہ کرنا ، سماں دیکھنا ۔

مَنظَر آرائی

نقشہ کھینچنا ، منظر کشی ۔

مَنظَر کاری

(ادب) مناظر فطرت وغیرہ کے بیان کرنے کا عمل ، فطرت کا نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا ، منظر نگاری ۔

مَنْظَر نِگار

landscape-painter

مَنظَر کُھلنا

منظر سامنے آنا ، نظارہ ہونا ، تماشا دکھائی دینا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

مَنظَر کَھڑا کَر دینا

منظر دکھانا ، نظارہ کرانا ۔

مَنظَر بَنانا

دیکھنے کی جگہ بنانا ، نظارے کی صورت پیدا کرنا ۔

مَنظَر اُبَھرنا

صورت پیدا ہونا ، نئی بات نظر آنا ۔

مَنظَر نِگاری

الفاظ میں نقشہ کھینچنا یا بیان کرنا، منظر نگاری

مَنظَر بَدَل جانا

صورت حال تبدیل ہو جانا ، حالات بدل جانا ۔

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مَنظَرِ عام

کھلی جگہ، گزر گاہ عام، شارع عام، سب کو نظر آنے کا مقام

مَنظَر سے ہَٹانا

سامنے سے ہٹانا ، مقابلے میں نہ آنے دینا ، گوشہ گیر کر دینا ؛ مرادا ُ ہلاک کر دینا ۔

مَنظَرِ خاص

خاص جگہ ؛ مراد : گوشہ ء عزلت (منظر عام کے مقابل) ۔

مَنظَرِ طَیفی

(طبیعیات) طیف پیما (Spectro scope) ۔

مَنظَر سے ہَٹ جانا

گوشہ گیر ہو جانا ، منظر عام پر نہ رہنا ۔

مَنظَر پَرَست

قدرتی مناظر کو پسند کرنے والا ، فطرت پسند ۔

مَنظَر بَہ مَنظَر

ایک کے بعد دوسرا منظر، ہر منظر

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنْظَر‌ و پَسْ مَنْظَر

آگے اور پیچھے کا منظر، سیاق و سباق

مِنظار

۔ (طبیعیات) دیکھنے کا آلہ ، دوربین نیز خرد بین ۔

مَنظَرِ عام پَر آنا

عام لوگوں کے لیے جاری ہونا ، اشاعت پذیر ہونا ، طبع ہونا (عموما ً کتاب وغیرہ) ، مشہور ہونا ۔

مَنظَرِ عام پَر لانا

سامنے لانا ، ظاہر کرنا ، روشناس کرانا ، شائع کرنا (کتاب وغیرہ) ۔

مَنظَرِ چَشم

آنکھ کی پتلی

مَنظَری عَدسَہ

(طبیعیات) خرد بین کا وہ عدسہ یا عدسوں کا مجموعہ جو دیکھی جانے والی شئے سے شعاعیں وصول کر کے عکس تشکیل کرتا ہے ، عدسہء مرئیہ (Objective lens)۔

مَنظَرِیَہ

منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

مَنظَرِ عام پَر آ جانا

کھلی جگہ پر ہونا ؛ سب کے سامنے آنا ، گوشہ گیری نہ ہونا

مانجَر

بلّی.

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مِنْظارُ المِعدَہ

(طب) معدے کے اندر کا معائنہ کرنے کا آئینہ دار آلہ ۔

مَناظِر

چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر

مِنظارُ العَین

(طب) وہ آلہ جس سے آنکھ کے طبقات اور مرطوبات کا معائنہ کیا جاتا ہے (Opthalmo Scope) ۔

مِنظارِ تَعوِیج سِینی

رک : منظار المستقیم (Sigmoido Scope) ۔

مِنظارُ الحَنجَرَہ

(طب) اندرون حلق کے معائنے کا آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ، حنجرہ بیں ، حنجرہ نما (Laryngo Scope) ۔

مِنظارُ المُستَقِیم

(طب) ہاضمے کی نالی نیز مقعد کے اندر کا معائنہ کرنے کا آلہ (Procto Scope) ۔

مُناظِر

مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔

مِنظارِ شَرَجی

رک : منظار استی (Recto Scope)

مَنضُود

تہ بہ تہ چڑھا یا جمایا ہوا نیز ترتیب سے رکھا ہوا ؛ ڈھیر کیا گیا (سامان ، چیزیں وغیرہ) .

مِنظارِ اَنَفی

(طب) برقی روشنی سے روشن ہونے والا ایک آلہ جسے ناک میں ڈال کر اندر کا حال دیکھتے ہیں ، بینی بیں (Naso Scope)

مُنَضَّد

ایک دوسرے پر چنا یا رکھا ہوا (سامان) ڈھیر ۔

مِنظارُ الرَّحْم

(طب) بچہ دانی کے معائنے کا ایک آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ۔

مِنظاری

منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

مِنظارِ رَحْمی

(طب) بچے دانی کے معائنے کا آلہ ، رحم بیں (Metro Scope)

مِنظارِ عَینی

(طب) رک : منظار العین (Ophthalmo Scope)

مَعْنیٰ زار

بامعنی، بامقصد، مفید، کثیرالمعنی

مِنظارِ حَنجَری

(طب) نرخرہ دیکھنے کا آلہ ، حنجرہ بین (Laryngo Scope)

مِنظارِ مَہبِلی

(طب) اندرون اندام نہانی معائنے کا آئنہ دار آلہ

مِنظارِ اِسْتی

(طب) مقعد کو پھیلا کر دیکھنے کا آلہ ، کون بین (Procto Scope)

مِنظارِ اُذنی

(طب) کان دیکھنے کا آلہ (Auri Scope)

مَنجَری

پھولوں کا گچھا

مَنجَرانا

پھول کھلنا

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

رُویائی مَنْظَر

خواب کے نظارے.

زَمِینی مَنْظَر

قُدرتی حُسن ، فِطرت کی عکّاسی ، کہانی کے پِلاٹ سے متعلق منظر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنظَر پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

مَنظَر پَیدا کَرنا

manzar paidaa karnaaमंज़र पैदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنظَر پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

Urdu meaning of manzar paidaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • manzar banaanaa, dekhne kii jagah banaanaa, kaifiiyat paida karnaa

मंज़र पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • दृश्य बनाना, देखने की जगह बनाना, मूड बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنظَر پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنظَر پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone