تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنطِق چھانٹنا" کے متعقلہ نتائج

مَنْطِق

گویائی، گفتگو، بات چیت، بول چال

مَنطِق باز

قائل کردینے والا ؛ غیر ضروری طور پر دلیل دینے والا ، باتیں بگھارنے والا ؛ حجتی شخص ۔

مَنطِق آمیز

جس میں منطق شامل ہو ، استدلال پر مبنی ؛ مراد : پیچیدہ ۔

مَنطِق گَزِیدَہ

منطق زدہ ؛ (مجازا ً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا ، بہت دلیلیں دینے والا ، نہایت استدلالی ، حجتی ، منطق پرست ۔

مَنطِق جھاڑنا

باتیں بگھارنا ، اِدھر اُدھر کی کہنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مَنطِق چھانٹنا

رک : منطق بگھارنا ۔

مَنطِق قِیاسی

(منطق) ایک طریقہ کہ پہلے دو منطقی حدود کا ایک حد اوسط یا حد مشترک سے مقابلہ کر کے باہمی اضافت کے متعلق نتیجہ نکالنا ۔

مَنطِق جَتلانا

دلیل دینا ، حجت پیش کرنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مَنطِقِ طَبِیعی

وہ منطق جو فطری اور طبعی ہو ۔

مَنطِقی

۱ ۔ منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ علم منطق ، دلیل یا حجت والا ، مدلل ۔

مِنطِیق

بہت کلام کرنے والا ، ُپرگو ، فصیح ، بلیغ ؛ (مجازاً) بڑا خوش بیاں ۔

مَنطِق پَرَست

بہت استدلال سے کام لینے والا ، تعقل پرست ، دلیل و استدلال کا عادی ۔

مَنطِقِ اِلٰہی

وہ منطق جو الٰہیات کے مسائل سے بحث کرتی ہے ۔

مَنطِقِ اِستِقْرائی

(منطق) خاص چیز سے عام نتیجہ نکالنا یا جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنا ، دو حوادث کے درمیان ربط علت و معلول دریافت کرنا ، عملی منطق ، طریقیات ۔

مَنطِقِ اِستِقْرا

(منطق) خاص چیز سے عام نتیجہ نکالنا یا جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنا ، دو حوادث کے درمیان ربط علت و معلول دریافت کرنا ، عملی منطق ، طریقیات ۔

مَنطِقِیا

علم منطق جاننے والا یا ماہر

مَنطِقانَہ

منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ منطق کا ، استدلالی ، عقلی ، منطقی ۔

مَنطِقِ طَیر

رک : منطق الطیر ۔

مَنطِقی جَواز

فطری یا اُصولی جواز ۔

مَنطِقی اَنداز

مقررہ اصول کا طریقہ ، فطری رویہ ، منطق کے مطابق رویہ استدلالی انداز ۔

مَنطِقی دَلائِل

رک : منطقی استدلال ۔

مَنطِقی رَبط

رک : منطقی تسلسل ۔

مَنطِقی تَقاضا

منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا ، فطری تقاضا ۔

مَنطِقِ عَقلِیَہ

(منطق) حقیقت کی دریافت عقلی دلائل سے کرنا اور اس کی بنیاد بے لوث فکر پر رکھنا ۔

مَنطِقِیانَہ

منطق (رک) کا ، منطق کا سا ، منطقی کی طرح کا ، منطق کے اُصول پر مبنی ؛ مدلل ، منطقی ۔

مَنطِقی تَعبِیر

(قانون) وہ طریق عمل جس میں قانون کے ایک جزو کے دوسرے جزو سے تعلق پر غور کرنے کے بعد قانون کی تعبیر کی جائے

مَنطِقی اَنجام

کسی شئے یا عمل کا مقررہ اصولی اختتام یا نتیجہ ؛ فطری انجام ۔

مَنطِقی اِنتاج

(منطق) یہ عقلی نتیجہ کہ جس شے کے اندر کوئی خاصہ ہوتا ہوے اس شئے کے اندر اس حاصے کے خواص بھی ہوتے ہیں ۔

مَنطِقانَہ لَڑنا

زبان ہلنا ، منھ سے کوئی لفظ نکلنا ۔

مَنطِقی اِستِدلال

(منطق) علم منطق کے اصول کے مطابق استدلال ، منطقی دلیل ۔

مَنطِقی نَتِیجَہ

رک : منطقی انجام ۔

مَنطِقِیِّین

منطقی (رک) کی جمع ؛ علم منطق کے ماہرین ۔

مَنطِقی تَسَلسُل

اپنے فطری انجام کی جانب رواں ہونا (عموماً کسی واقعے یا کہانی کا)۔

مَنطِقِی اِستِقرا

(منطق) علم منطق کے ذریعہ جزئی مثالوں سے کلی نتیجہ اخذ کرنے کا طریقہ، منطق استقرائی

مَنطِقی اِثباتِیَت

(منطق) یہ نظریہ کہ قضایا کی بحث محض لفظی بحث ہے اور منطق دراصل لسانیاتی تحقیق کی ایک شاخ ہے (Logical Piositivism) ۔

مَنطِقَ الطَّیر

پرندوں کی بولی

مَنْطِقِیانَہ ایچ پیچ

(سیاسیات) دقیق استدلال

مَنطِقِیَت

قضایا کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرنے کا عمل ، منطق پر مبنی ہونا ، فطری پن ؛ الجھاؤ ۔

مَنطِق بَگھارنا

باتیں بنانا، حجت کرنا، مین میخ نکالنا

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَہ وار

ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

مَناطِق

پیٹیاں ، کمربند

مِنطَقَۂ بارِدَہ جُنُوبی

۔وہ ہے جو دائرہ جنوبی سے قطب جنوبی تک واقع ہے۔

مِنطَقَئی

منطقہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منطقے کا ؛ (طبیعیات) کروی ۔

مِنطَقَۂ مُبَرَّدَہ

رک : منطقہء باردہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنْطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

مِنْطَقَۂ مُنْجَمِدَہ شُمالی

مِنطَقَۂ نِیم سَرد

رک : منطقہء معتدلہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِنْطَقَۂ بارِدَہ جُنُوبی

مِنْطَقَۂ مُنْجَمِدَہ جُنُوبی

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَہ

(جغرافیہ) متوازی حرارت کا خطہ، روئے زمین کے شمال و جنوب کے وہ علاقے جہاں سردی اور گرمی برابر پڑتی ہے

مِنطَقَۂ مُعتَدِلَۂ جُنُوبی

(جغرافیہ) خط جدی و دائرئہ قطب جنوبی کے درمیان واقع خطہ یہاں موسم معتدل رہتا ہے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ

(جغرافیہ) گلوب پر زمین کے شمالی اور جنوبی حصوں کا وہ علاقہ جہاں سال کے بعض حصوں میں (بعض اوقات تمام سال) بالکل آفتاب نہیں پہنچتا جس کے باعث وہاں سردی شدت سے پڑتی اور برف جمع رہتی ہے، شمالی حصے کو منطقہء باردئہ شمالی اور جنوبی حصے کو منطقہء باردئہ جنوبی کہتے ہیں

مَنطُوق

(مجازاً) مفہوم ، ظاہری معنی ۔

مِنْطَقَۂ حارَّہ

جغرافیہ: (خط سرطان سے خط جدی تک پھیلا ہوا حلقہ) جہاں سال بھر رات دن برابر رہتے ہیں اور سورج کی شعاعیں عموداً پڑنے سے نہایت شدت کی گرمی پڑتی ہے

مِنطَقَۂ مُنجَمِد

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

مِنطَقَۂ شُعاعِیَہ

(حیوانیات) ایک سمندری کیڑے کی اندرونی قدرے موٹی جھلی جس پر نصف قطر کی طرح کی دھاریاں بنی ہوتی ہیں ۔

مِنطَقَۂ مُنجَمِدَہ

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنطِق چھانٹنا کے معانیدیکھیے

مَنطِق چھانٹنا

mantiq chhaa.nTnaaमंतिक़ छाँटना

محاورہ

دیکھیے: مَنطِق بَگھارنا

مَنطِق چھانٹنا کے اردو معانی

  • رک : منطق بگھارنا ۔

English meaning of mantiq chhaa.nTnaa

  • chop logic

मंतिक़ छाँटना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मंतिक़ बघारना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنطِق چھانٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنطِق چھانٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone