تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منصور و مظفر" کے متعقلہ نتائج

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں منصور و مظفر کے معانیدیکھیے

منصور و مظفر

mansuur-o-muzaffarमंसूर-ओ-मुज़फ़्फ़र

اصل: عربی

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

منصور و مظفر کے اردو معانی

صفت

  • جو بڑی شان سے جیتا ہو، قابل تعریف، فتح یاب، کامیاب

شعر

Urdu meaning of mansuur-o-muzaffar

  • Roman
  • Urdu

  • jo ba.Dii shaan se jiitaa ho, kaabil-e-taariif, fathayaab, kaamyaab

English meaning of mansuur-o-muzaffar

Adjective

  • victorious, conquering, praiseworthy,

मंसूर-ओ-मुज़फ़्फ़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बड़ी शान से जीता हो, प्रशंसनीय, विजयी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دامَن گِیر

دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)

دامَن گِرِفْتَہ

حمایتی، ساتھی

شَرْم دامَن گِیر ہونا

شرم آنا ، ندامت محسوس ہونا ، پشیمانی کا احساس ہونا .

قَضا دامَن گِیر ہونا

موت آنا ، موت کا پیچھے پڑنا .

اَجَل دامَنْ گِیر ہے

قضا آئی ہے، موت پیچھے پڑی ہے

دامن گِیر ہونا

درپے ہونا، پیچھے پڑنا، مُدَّعی بننا، داد خواہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منصور و مظفر)

نام

ای-میل

تبصرہ

منصور و مظفر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone