تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنشا کے معانیدیکھیے
مَنشا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ظہور میں آنے کا مقام، پیدا یا شروع ہونے کی جگہ، نشو و نما پانے کی جگہ، بڑھنے اور پھلنے پھولنے کی جگہ، (عموماً مولد وغیرہ کے ساتھ)
- (مجازاً) غرض و غایت، سبب، باعث
- مرضی، مقصد، مدعا، عندیہ
- (مجازاً) معنی، مطلب، مفہوم
شعر
اسی کا وصف ہے مقصود شعر خوانی سے
اسی کا ذکر ہے منشا غزل سرائی کا
English meaning of manshaa
Noun, Masculine
- object, motive, purport, drift, design, tenor, meaning
- source, origin
मंशा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रकट होने का स्थान, पैदा या शुरू होने की जगह, उगने और विकसित होने की जगह, बढ़ने और फलने-फूलने की जगह, (सामान्यतः मौलिद इत्यादि के साथ)
- (लाक्षणिक) वास्तविक उद्देश्य, कारण, निमित्त
- मर्ज़ी, उद्देश्य, मुद्दा, अभिप्राय
- (लाक्षणिक) अर्थ, मतलब, आशय
مَنشا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنشا)
مَنشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔