تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصَب سَنبھالنا" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصَب سَنبھالنا کے معانیدیکھیے

مَنصَب سَنبھالنا

mansab sa.nbhaalnaaमंसब सँभालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنصَب سَنبھالنا کے اردو معانی

  • کسی حیثیت ، رتبہ یا عہدے پر فائز ہونا ، ذمہ داری سنبھالنا ۔

Urdu meaning of mansab sa.nbhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii haisiyat, rutbaa ya ohde par faa.iz honaa, zimmedaarii sa.nbhaalanaa

मंसब सँभालना के हिंदी अर्थ

  • किसी योग्य, उपाधि या पद पर आसीन होना, ज़िम्मेदारी संभालना

مَنصَب سَنبھالنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصَب سَنبھالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصَب سَنبھالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone