تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنصَب ہَزاری" کے متعقلہ نتائج

مَنصَب

نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا

مَنصَبی

منصب سے متعلق یا منسوب، منصب دار، حیثیت والا

مَنصَبِ بُلَند

اعلیٰ رتبہ ، بڑی حیثیت ، بڑا درجہ ۔

مَنصَب کار

کام کی نوعیت یا عمل ، طریقہء عمل ۔

مَنصَب والا

بلند مرتبہ عہدہ ، مقام یا حیثیت ، اعلیٰ رتبہ ۔

مَنصَب پانا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

مَنصَب لینا

حیثیت اختیار کرنا ، ذمہ داری لینا ۔

مَنصَب نامَہ

وہ دستاویز جس میں عہدے یا مرتبہ کی حیثیت لکھی ہو ؛ (مجازاً) سند ، تصدیق نامہ ۔

مَنصَب داری

سپہ سالاری ، کمانداری

مَنصَب دار

سپہ سالار، فوج کا کماندار، حاکم فوجداری، مجسٹریٹ، دفتر میں کام کرنے والا، افسر یا افسر کے درجے کا شخص، نسلا ً بعد نسل وظیفہ پانے والا

مَنصَب مِلنا

مقام یا مرتبہ حاصل ہونا ، درجہ عطا ہونا ۔

مَنصَب رَکھنا

حیثیت یا مقام رکھنا ، منصب دار ہونا ۔

مَنصَبِ شاہی

کوئی سرکاری عہدہ ، شاہی زمانے کا کوئی عہدہ ، بادشاہت ۔

مَنصَبِ اَعلیٰ

بڑا منصب، بڑا عہدہ یا فرض

مَنصَبِ عالی

بلند مقام یا حیثیت کا حامل عہدہ ، بڑا عہدہ ۔

مَنصَبِ اِفتا

(فقہ) دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فتویٰ دینے کا عہدہ

مَنصَب بَدَلنا

مقام اور حیثیت میں تبدیلی آنا ۔

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

مَنصَبِ خُدائی

خدائی کا مرتبہ، خدائی

مَنصَب ہَزاری

ایک ہزار سپاہیوں کے سالار کا عہدہ جو عہد وسطیٰ کے ہندوستان میں راءج تھا

مَنصَبِ اِمارَت

امیری ہونا ، امیری ، حاکمی ، سرداری (شاہی دور میں ایک عہدہ) ۔

مَنْصَبِ جَلِیل

بڑا مقام یا مرتبہ ، منصب اعلیٰ ، بڑا عہدہ ۔

مَنْصَبِ جَلِیْلَہ

بڑا مقام یا مرتبہ، منصب اعلیٰ، بڑا عہدہ

مَنصَب پا لینا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

مَنصَب سَونْپنا

کوئی عہدہ یا مرتبہ دینا ۔

مَنصَبِ حَقِیقی

اصل منصب ، حقیقی حیثیت ؛ جائز مقام یا رتبہ ۔

مَنصَبِ نَدِیمی

بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علوم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا ۔

مَنصَبِ سَرکاری

سرکاری عہدہ یا رتبہ

مَنصَبِ نَبُوَّت

رک : منصب رسالت ۔

مَنصَبِ رِسالَت

رسالت کا مرتبہ ، رسول خدا ہونا ، رسول کا مقام ۔

مَنصَب سَنبھالنا

کسی حیثیت ، رتبہ یا عہدے پر فائز ہونا ، ذمہ داری سنبھالنا ۔

مَنصَب عَطا کَرنا

مقام ، درجہ یا حیثیت دینا ۔

مَنْصَب پَر پَہُنْچْنا

عہدہ حاصل کرنا ، خصوصا ً سرکاری عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

مَنْصَب تَک پُہونْچْنا

رک : منصب پر پہنچنا ، عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنْصَب پَر پَہُونْچْنا

عہدہ حاصل کرنا ، خصوصا ً سرکاری عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنْصَب تَک پَہُنْچْنا

رک : منصب پر پہنچنا ، عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

مَنصَب سے گِر جانا

کم حیثیت ہو جانا، اپنے مقام سے گر جانا

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر سَرفَراز ہونا

منصب پر فائز ہونا ۔

جِنْسِیَت مَنصَب

رک : ہم قلم ۔

تَخْتَۂ مَنْصَب

رک : تختہ معنی نمبر۱۰، گوشوارہْ رقم جو بلحاظ منصب وضع یا جمع کی جائے .

اَہْلِ مَنْصَب

منصب دار، عہدہ دار، عالی مرتبہ، اہل مرتبہ، اہلِ جاہ، اعلٰی رتبہ رکھنے والے لوگ

صَدی مَنْصَب

(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.

ہَزاری مَنْصَب

شاہی زمانے کا ایک عہدہ، جو ماتحت فوج کی تعداد کے لحاظ سے ہوتا تھا، جیسے : ہزاری، پنج ہزاری، ہفت ہزاری

دُوہْرا مَنْصَب

دو عہدے

صاحِبِ مَنْصَب

عہد یدار

جاگِیرِ مَنْصَب

ایسی جاگیر جو کسی عہیدے ےا اعزاز کے ساتھ مقرر ہو.

جاہ و مَنْصَب

اوج، رتبہ، پایہ، بزرگی، قدر و منزلت؛ وقار

جاہ و مَنصَب، جاہ و مَنزِلَت

۔(ف) اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ قدر و منزلت۔ اوَج۔ رتبہ۔ بزرگی۔ شان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنصَب ہَزاری کے معانیدیکھیے

مَنصَب ہَزاری

mansab-e-hazaariiमंसब-ए-हज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 212122

  • Roman
  • Urdu

مَنصَب ہَزاری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہزار سپاہیوں کے سالار کا عہدہ جو عہد وسطیٰ کے ہندوستان میں راءج تھا

Urdu meaning of mansab-e-hazaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek hazaar sipaahiiyo.n ke saalaar ka ohdaa jo ahd vusta ke hinduustaan me.n raa.ij tha

English meaning of mansab-e-hazaarii

Noun, Masculine

  • the officer or army commander who have thousand horses, elephants, soldiers etc this was the trend of medieval India.

मंसब-ए-हज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हज़ार सिपाहीयों के सेनाध्यक्ष का पद जो मध्य-कालीन भारित में परिचालित था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنصَب

نصب یا قائم ہونے کی جگہ ؛ مراد : عہدہ ، ملازمت ، عہدۂ جلیلہ ، حکومت یا امراء کا دیا ہوا بڑا عہدہ جو خاص خاص ملازمین کو عطا کیا جاتا تھا

مَنصَبی

منصب سے متعلق یا منسوب، منصب دار، حیثیت والا

مَنصَبِ بُلَند

اعلیٰ رتبہ ، بڑی حیثیت ، بڑا درجہ ۔

مَنصَب کار

کام کی نوعیت یا عمل ، طریقہء عمل ۔

مَنصَب والا

بلند مرتبہ عہدہ ، مقام یا حیثیت ، اعلیٰ رتبہ ۔

مَنصَب پانا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

مَنصَب لینا

حیثیت اختیار کرنا ، ذمہ داری لینا ۔

مَنصَب نامَہ

وہ دستاویز جس میں عہدے یا مرتبہ کی حیثیت لکھی ہو ؛ (مجازاً) سند ، تصدیق نامہ ۔

مَنصَب داری

سپہ سالاری ، کمانداری

مَنصَب دار

سپہ سالار، فوج کا کماندار، حاکم فوجداری، مجسٹریٹ، دفتر میں کام کرنے والا، افسر یا افسر کے درجے کا شخص، نسلا ً بعد نسل وظیفہ پانے والا

مَنصَب مِلنا

مقام یا مرتبہ حاصل ہونا ، درجہ عطا ہونا ۔

مَنصَب رَکھنا

حیثیت یا مقام رکھنا ، منصب دار ہونا ۔

مَنصَبِ شاہی

کوئی سرکاری عہدہ ، شاہی زمانے کا کوئی عہدہ ، بادشاہت ۔

مَنصَبِ اَعلیٰ

بڑا منصب، بڑا عہدہ یا فرض

مَنصَبِ عالی

بلند مقام یا حیثیت کا حامل عہدہ ، بڑا عہدہ ۔

مَنصَبِ اِفتا

(فقہ) دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فتویٰ دینے کا عہدہ

مَنصَب بَدَلنا

مقام اور حیثیت میں تبدیلی آنا ۔

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

مَنصَبِ خُدائی

خدائی کا مرتبہ، خدائی

مَنصَب ہَزاری

ایک ہزار سپاہیوں کے سالار کا عہدہ جو عہد وسطیٰ کے ہندوستان میں راءج تھا

مَنصَبِ اِمارَت

امیری ہونا ، امیری ، حاکمی ، سرداری (شاہی دور میں ایک عہدہ) ۔

مَنْصَبِ جَلِیل

بڑا مقام یا مرتبہ ، منصب اعلیٰ ، بڑا عہدہ ۔

مَنْصَبِ جَلِیْلَہ

بڑا مقام یا مرتبہ، منصب اعلیٰ، بڑا عہدہ

مَنصَب پا لینا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

مَنصَب سَونْپنا

کوئی عہدہ یا مرتبہ دینا ۔

مَنصَبِ حَقِیقی

اصل منصب ، حقیقی حیثیت ؛ جائز مقام یا رتبہ ۔

مَنصَبِ نَدِیمی

بادشاہ یا سلطان کی ہم نشینی کا عہدہ جو نہایت عالم فاضل اور تمام معلوم علوم کے ماہر شخص کو سونپا جاتا تھا ۔

مَنصَبِ سَرکاری

سرکاری عہدہ یا رتبہ

مَنصَبِ نَبُوَّت

رک : منصب رسالت ۔

مَنصَبِ رِسالَت

رسالت کا مرتبہ ، رسول خدا ہونا ، رسول کا مقام ۔

مَنصَب سَنبھالنا

کسی حیثیت ، رتبہ یا عہدے پر فائز ہونا ، ذمہ داری سنبھالنا ۔

مَنصَب عَطا کَرنا

مقام ، درجہ یا حیثیت دینا ۔

مَنْصَب پَر پَہُنْچْنا

عہدہ حاصل کرنا ، خصوصا ً سرکاری عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

مَنْصَب تَک پُہونْچْنا

رک : منصب پر پہنچنا ، عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنْصَب پَر پَہُونْچْنا

عہدہ حاصل کرنا ، خصوصا ً سرکاری عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنْصَب تَک پَہُنْچْنا

رک : منصب پر پہنچنا ، عہدہ پر فائز ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

مَنصَب سے گِر جانا

کم حیثیت ہو جانا، اپنے مقام سے گر جانا

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر سَرفَراز ہونا

منصب پر فائز ہونا ۔

جِنْسِیَت مَنصَب

رک : ہم قلم ۔

تَخْتَۂ مَنْصَب

رک : تختہ معنی نمبر۱۰، گوشوارہْ رقم جو بلحاظ منصب وضع یا جمع کی جائے .

اَہْلِ مَنْصَب

منصب دار، عہدہ دار، عالی مرتبہ، اہل مرتبہ، اہلِ جاہ، اعلٰی رتبہ رکھنے والے لوگ

صَدی مَنْصَب

(شاہی) سو سواروں کے دستے کا حاکم.

ہَزاری مَنْصَب

شاہی زمانے کا ایک عہدہ، جو ماتحت فوج کی تعداد کے لحاظ سے ہوتا تھا، جیسے : ہزاری، پنج ہزاری، ہفت ہزاری

دُوہْرا مَنْصَب

دو عہدے

صاحِبِ مَنْصَب

عہد یدار

جاگِیرِ مَنْصَب

ایسی جاگیر جو کسی عہیدے ےا اعزاز کے ساتھ مقرر ہو.

جاہ و مَنْصَب

اوج، رتبہ، پایہ، بزرگی، قدر و منزلت؛ وقار

جاہ و مَنصَب، جاہ و مَنزِلَت

۔(ف) اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ قدر و منزلت۔ اوَج۔ رتبہ۔ بزرگی۔ شان۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنصَب ہَزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنصَب ہَزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone