تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنَّت اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّارا

عیّار، چلاک، تیزطرار، مکّار

عَیّارگی

چالاکی، عیّاری، مکاری

تَمام عَیّار

کامل عیار

رَوغَنِ عَیّار

وہ رَن٘گ یا روغن جو چہرے کے رن٘گ یا وضع کو بدل دیتاہے ؛ (کنایۃً) دَم ، فریب ، دھوکا.

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

بُتِ عَیّار

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَّت اُتارنا کے معانیدیکھیے

مَنَّت اُتارنا

mannat utaarnaaमन्नत उतारना

محاورہ

مادہ: مَنَّت

مَنَّت اُتارنا کے اردو معانی

  • مراد برآنے یا کام پورا ہونے کے بعد اس بات، عہد، کام کو پورا کرنا، جو منت مانتے وقت کیا تھا، جیسے : مسجد میں یا اس بزرگ کے مزار وغیرہ پر جانا، جس کے وسیلے سے منت مانی تھی اور نذر و نیاز دلانا یا چادرچڑھانا، تعویذ یا کوئی اور چیز جو منت ماننے کے وقت پہنی یا پہنائی تھی، اُتارنا، منت بڑھانا
  • مراد پوری ہونے پر نذر بینا ذکرکرنا

English meaning of mannat utaarnaa

  • observe or fulfil a vow

मन्नत उतारना के हिंदी अर्थ

  • ۔मुराद पूरी होने पर नज़र बीना ज़िक्र करना।
  • मुराद बर आने या काम पूरा होने के बाद इस बात, अह्द, काम को पूरा करना जो मिन्नत मानते वक़्त किया था , जैसे : मस्जिद में या उस बुज़ुर्ग के मज़ार वग़ैरा पर जाना जिसके वसीले से मिन्नत मानी थी और नज़र नयाज़ दिलाना या चादर चढ़ाना, तावीज़ या कोई और चीज़ जो मिन्नत मानने के वक़्त पहनी या पहनाई थी उतारना, मिन्नत बढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنَّت اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنَّت اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone