تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنکُوحَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنکُوحَہ بَنانا کے معانیدیکھیے

مَنکُوحَہ بَنانا

mankuuha banaanaaमनकूहा बनाना

محاورہ

مَنکُوحَہ بَنانا کے اردو معانی

  • زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

English meaning of mankuuha banaanaa

  • to make a woman someone's wife by solemnizing Nikah (wedding contract)

मनकूहा बनाना के हिंदी अर्थ

  • पत्नि बना लेना, निकाह करना, बीवी बनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنکُوحَہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنکُوحَہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone