تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چوتھی چالا

شادی بیاہ کی رسمیں، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

چَوتھی کا لِباس

رک : چوتھی کا جوڑا .

چَوتھی کا جوڑا

دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے .

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَوتھی کھیلْنا

چوتھی کی رسم منا نا ، چوتھی کے دن دلہن کے گھرجا کر دولھا دلہن اور ان کے رشتہ داروں کا ایک دوسرے کو پھولوں کی چھڑیوں سے مارنا اور پھل اور ترکاریاں ایک دوسرے پر مارنا اور آپس میں ہن٘سی مذاق کرنا .

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں کے معانیدیکھیے

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

ma.ngnii se miiThii nahii.n aur chauthii se ka.Dvii nahii.nमंगनी से मीठी नहीं और चौथी से कड़वी नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں کے اردو معانی

  • منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے

Urdu meaning of ma.ngnii se miiThii nahii.n aur chauthii se ka.Dvii nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • mangnii bahut achchhii chiiz hai, mangnii me.n zyaadaa mazaa aataa hai aur chauthii kii rasm me.n aksar jhag.Daa jaataa huy

मंगनी से मीठी नहीं और चौथी से कड़वी नहीं के हिंदी अर्थ

  • मंगनी बहुत अच्छी चीज़ है, मंगनी में ज़्यादा मज़ा आता है और चौथी की रस्म में अक्सर झगड़ा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چوتھی چالا

شادی بیاہ کی رسمیں، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

چَوتھی کا لِباس

رک : چوتھی کا جوڑا .

چَوتھی کا جوڑا

دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے .

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَوتھی کھیلْنا

چوتھی کی رسم منا نا ، چوتھی کے دن دلہن کے گھرجا کر دولھا دلہن اور ان کے رشتہ داروں کا ایک دوسرے کو پھولوں کی چھڑیوں سے مارنا اور پھل اور ترکاریاں ایک دوسرے پر مارنا اور آپس میں ہن٘سی مذاق کرنا .

مِلْکی چَوتھی پُشت میں کَنگال ہو جاتی ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

مِلْکی چَوتھی پُشْت میں کَنگال ہو جاتا ہے

امیری ہمیشہ نہیں رہتی ، عموماً چوتھی پشت مفلس ہو جاتی ہے ؛ بحساب ابجد اعداد ملکی کے حروف سے ظاہر ہے کہ ہر سال دس دس عدد کم ہوتے جاتے ہیں (م = ۴۰ = ل ۳۰ ، ک = ۲۰ ، ی = ۱۰)

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

منگنی بہت اچھی چیز ہے، منگنی میں زیادہ مزہ آتا ہے اور چوتھی کی رسم میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگنی سے مِیٹھی نَہِیں اَور چَوتھی سے کَڑوی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone