تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنگیتَرْ" کے متعقلہ نتائج

منگٹ

کلائی، ٹخنہ، گھوڑے کے سم اور ٹخنے کا بیچ کا حصہ، گامچی

مَنگَت

بھیک مانگنے والا، بھکاری، سائل، فقیر

مُنغَط

(پانی میں) ڈوبا ہوا ؛ (طب) ڈوبنے والا ، بھاری ۔

مَنگیتَرْ

جس کی منگنی ہو گئی ہو، وہ (لڑکا یا لڑکی) جس کے ساتھ کسی کی منگنی ہوئی ہو، منسوب

مانگے تانگے کا

مانگا ہوا، قرض یا ادھار لیا ہوا، مستعار لیا ہوا

مانگا تانگا

عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

مانگے تانگے

عاریتاً لے کر، قرض لے کر، اُدھار لے کر

مانْگا ٹانگا

رک : مانگا تانگا .

مانگی تانگی

عاریۃً لی ہوئی ، مستعار لی ہوئی.

مانگتْا

بھکاری، مانگنے والا

مَنگتا پَنا

(مجازاً) خواہش ، طلب ۔

مَنگتی لَگانا

تقاضا کر کے مانگنا ؛ تحصیل مال کا کام کرنا

مَنگتَا

بھیک مانگنے والا، بھکاری، فقیر، گدا

مَنگٹی

پہنچی، کلائی کا ایک زیور

مَنگتی

مانگنا، بھکاری پن

مَنگٹیکا

بالوں کی مانگ کے وسط میں پیشانی پر پہنا جانے والا زیور

ménage à trois

تِگڈّم ، تین ساتھ رہنے والے ، عموماً ایک شادی شدہ جوڑا اور تیسرا ان میں سے ایک کا یار یا محبوبہ ۔.

مانْگے تانْگے پَر گُزارا ہونا

have no regular income and be forced to borrow

مانگ تانگ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کے

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے پیزار

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مانْگ ٹِیکا

مان سجانے والا ایک زیور، مانگ پھول

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

مانگ تانگ کَر کام چَلانا

اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .

مانگے تانگے کی

۔پہلا مذکرکے لئے ۔دوسرا مونث کے لئے ۔مانگی ہوئی ۔؎

مانگ تانگ

مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار.

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مانْگے تانْگے کام چَلے تو پَیزار کیوں کَرے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

مانگ ٹَھنْڈی رَہنا

سہاگن رہنا.

مانگ ٹیڑھی نِکَلْنا

مان٘گ کا خم دار نکلنا

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کیوں کَرے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

آپ میاں مَنْگْتا، باھَر کَھڑا دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

آپ مِیاں منْگتے، باہَر کَھڑے دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنگیتَرْ کے معانیدیکھیے

مَنگیتَرْ

mangetarमंगेतर

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَنگیتَرْ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • جس کی منگنی ہو گئی ہو، وہ (لڑکا یا لڑکی) جس کے ساتھ کسی کی منگنی ہوئی ہو، منسوب

Urdu meaning of mangetar

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii mangnii ho ga.ii ho, vo (la.Dkaa ya la.Dkii) jis ke saath kisii kii mangnii hu.ii ho, mansuub

English meaning of mangetar

Noun, Adjective, Masculine

  • fiance, fiancée, man and women who is engaged to be married, betrothed, intended, suitor

मंगेतर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • वह जिसके साथ किसी की मँगनी हुई हो या विवाह होना निश्चित हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

منگٹ

کلائی، ٹخنہ، گھوڑے کے سم اور ٹخنے کا بیچ کا حصہ، گامچی

مَنگَت

بھیک مانگنے والا، بھکاری، سائل، فقیر

مُنغَط

(پانی میں) ڈوبا ہوا ؛ (طب) ڈوبنے والا ، بھاری ۔

مَنگیتَرْ

جس کی منگنی ہو گئی ہو، وہ (لڑکا یا لڑکی) جس کے ساتھ کسی کی منگنی ہوئی ہو، منسوب

مانگے تانگے کا

مانگا ہوا، قرض یا ادھار لیا ہوا، مستعار لیا ہوا

مانگا تانگا

عاریتاً لیا ہوا، مستعارلیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھارلیا ہوا

مانگے تانگے

عاریتاً لے کر، قرض لے کر، اُدھار لے کر

مانْگا ٹانگا

رک : مانگا تانگا .

مانگی تانگی

عاریۃً لی ہوئی ، مستعار لی ہوئی.

مانگتْا

بھکاری، مانگنے والا

مَنگتا پَنا

(مجازاً) خواہش ، طلب ۔

مَنگتی لَگانا

تقاضا کر کے مانگنا ؛ تحصیل مال کا کام کرنا

مَنگتَا

بھیک مانگنے والا، بھکاری، فقیر، گدا

مَنگٹی

پہنچی، کلائی کا ایک زیور

مَنگتی

مانگنا، بھکاری پن

مَنگٹیکا

بالوں کی مانگ کے وسط میں پیشانی پر پہنا جانے والا زیور

ménage à trois

تِگڈّم ، تین ساتھ رہنے والے ، عموماً ایک شادی شدہ جوڑا اور تیسرا ان میں سے ایک کا یار یا محبوبہ ۔.

مانْگے تانْگے پَر گُزارا ہونا

have no regular income and be forced to borrow

مانگ تانگ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کے

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے پیزار

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مانْگ ٹِیکا

مان سجانے والا ایک زیور، مانگ پھول

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

مانگ تانگ کَر کام چَلانا

اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .

مانگے تانگے کی

۔پہلا مذکرکے لئے ۔دوسرا مونث کے لئے ۔مانگی ہوئی ۔؎

مانگ تانگ

مانگنا ، گدائی ، بھیک ؛ قرض ، ادھار.

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کَرے بَلا سے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مانْگے تانْگے کام چَلے تو پَیزار کیوں کَرے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

مانگے تانگے ٹُکْرے پَر بازار میں ڈَکار

غیروں کی امداد اور سہارے پر شیخی ظاہر کرنا ، دوسروں کی امداد پر اکڑنا.

مانگ ٹَھنْڈی رَہنا

سہاگن رہنا.

مانگ ٹیڑھی نِکَلْنا

مان٘گ کا خم دار نکلنا

مانْگے تانْگے کام چَلے تو بیاہ کیوں کَرے

اگر آسانی سے کام نکل جائے تو محنت کی کیا ضرورت ہے

آپ میاں مَنْگْتا، باھَر کَھڑا دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

آپ مِیاں منْگتے، باہَر کَھڑے دَرْویش

جب خود ہی محتاج ہیں تو اوروں کو کیا دیں گے، اپنی مدد کر نہیں پاتے دوسروں کی مدد کیا کریں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنگیتَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنگیتَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone