تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن سَمجَھوتی" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن سَمجَھوتی کے معانیدیکھیے

مَن سَمجَھوتی

man-samjhautiiमन-समझौती

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مَن سَمجَھوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فرماں برداری، تسلیم و رضا
  • صبر
  • توکل
  • کسی نہ کسی طرح دل کو سمجھا لینے کا عمل، تسکین خاطر، اطمینان خاطر، دل کا سمجھا لینا، (فقرہ) انسان خدا کے بارے میں بھی اپنی من سمجھوتی کے لیے بے بنیاد باتیں بناتا ہے

Urdu meaning of man-samjhautii

  • Roman
  • Urdu

  • farmaambardaarii, tasliim-o-razaa
  • sabr
  • tavakkul
  • kisii na kisii tarah dil ko samjhaa lene ka amal, taskiin Khaatir, itmiinaan Khaatir, dil ka samjhaa lenaa, (fiqra) insaan Khudaa ke baare me.n bhii apnii man samjhautii ke li.e bebuniyaad baate.n banaataa hai

English meaning of man-samjhautii

Noun, Feminine

  • comforting or consoling oneself
  • submission, resignation
  • reasoning with oneself

मन-समझौती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञाकारिता, आज्ञापालन, स्वीकृति
  • धैर्य, सब्र
  • दिल का समझा लेना, मन की शांति

مَن سَمجَھوتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن سَمجَھوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن سَمجَھوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone