تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن پَسَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن پَسَند کے معانیدیکھیے
مَن پَسَند کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت
- جو دل کو پسند آئے، پسندیدہ، دل پسند نیز محبوب، پیارا
- جو دل کو پسند آئے، پسندیدہ، دل کو بھانے والا، دل پسند
- محبوب، پیارا
شعر
بچپن کی من پسند کہانی لکھے گا کون
راجہ تھا ایک ایک تھی رانی لکھے گا کون
چاندنی شب میں من پسند غذا
لقمہ لقمہ تجھے کھلاؤں گا
English meaning of man-pasand
Persian, Sanskrit - Adjective
- liked by heart, favourite
- liked, favourite, cherished
मन-पसंद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن پَسَند)
مَن پَسَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔