تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن و تُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن و تُو کے معانیدیکھیے
مَن و تُو کے اردو معانی
ضمیر، اسم، مذکر
- میرے اور تمہارے، عدم اتحاد دکھانے کے لئے یہ اصطلاح استعمال کیا جاتا ہے
- میں اور تو ؛ مراد : اپنے پرائے ، اپنے اور دوسرے میں تفاوت کا احساس ، امتیاز ، دوئی۔
شعر
من و تو کا حجاب اٹھنے نہ دے اے جان یکتائی
کہیں ایسا نہ ہو بن جاؤں خود اپنا تمنائی
یہ کشمکش جو من و تو کے درمیاں ہے سو ہے
میان سود و زیاں ہے مجھے نہیں معلوم
میں من و تو کے صحیفوں کی تلاوت کروں گا
بے وضو ہوں مری سرکار کوئی مستی ہو
English meaning of man-o-tuu
Pronoun, Noun, Masculine
- the spiritual and fundamental life force among Algonquian groups in the Native American mythology.
- me and you, term used to show disunion
मन-ओ-तू के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, संज्ञा, पुल्लिंग
- मैं और तुम, अवधि एकता का अभाव दिखाने के लिए इस्तेमाल
- मैं और तुम अर्थात्: अपने और दूसरे के बीच अंतर की भावना, भेदभाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن و تُو)
مَن و تُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔