تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ کے معانیدیکھیے

من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ

man motiyo.n byaah, man chaavalo.n byaahमन मोतियों ब्याह, मन चावलों ब्याह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ کے اردو معانی

  • بیاہ تو ہو ہی جاتا ہے موتی لٹاؤ چاہے صرف چاول پکاؤ
  • خرچ بہت کرو یا تھوڑا کام ہو ہی جاتا ہے
  • بیاہ تو سب ایک سے ہی ہوتے ہیں چاہے من بھر موتیوں سے کیا جائے چاہے من بھر چاولوں سے

Urdu meaning of man motiyo.n byaah, man chaavalo.n byaah

  • Roman
  • Urdu

  • byaah to ho hii jaataa hai motii luTaa.o chaahe sirf chaaval pakaa.o
  • Kharch bahut karo ya tho.Daa kaam ho hii jaataa hai
  • byaah to sab ek se hii hote hai.n chaahe man bhar motiiyo.n se kiya jaaye chaahe man bhar chaavlo.n se

मन मोतियों ब्याह, मन चावलों ब्याह के हिंदी अर्थ

  • ब्याह तो हो ही जाता है मोती लुटाओ चाहे चावल पकाओ
  • ख़र्च बहुत करो या थोड़ा काम हो ही जाता है
  • ब्याह तो सब एक से ही होते हैं चाहे मन भर मोतियों से किया जाए चाहे मन भर चावलों से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

من موتیوں بیاہ، من چاولوں بیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone