تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے کے معانیدیکھیے
من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے
man me.n gaa.ntii TasTas rove, chuuhaa KHasam kar sukh se sove•मन में गाँती टसटस रोवे, चूहा ख़सम कर सुख से सोवे
ضرب المثل
من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے کے اردو معانی
- دکھانے کو روتی ہے دل میں خوش ہے کیونکہ شوہر بچہ ہے اس لیے کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں ہے
- کوئی سیانی لڑکی چھوٹے لڑکے سے بیاہی گئی ہے، اسی پر کہا گیا ہے کہ لڑکی اوپر سے تو روتی ہے لیکن دل سے خوش ہے کہ وہ آزاد رہے گی
मन में गाँती टसटस रोवे, चूहा ख़सम कर सुख से सोवे के हिंदी अर्थ
- दिखाने को रोती है दिल में प्रसन्न है क्यूँकि पति बच्चा है इस लिए कोई रोक टोक करने वाला नहीं है
- कोई सयानी लड़की छोटे लड़के से ब्याही गई है, उसी पर कहा गया है कि लड़की ऊपर से तो रोती है परंतु मन में प्रसन्न है कि वह स्वतंत्र रहेगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے)
من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔