تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن مانے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانے کے معانیدیکھیے
مَن مانے کے اردو معانی
صفت، مذکر، جمع
- من مانا یا من مانی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دل چاہے ، دل میں آئے ؛ حسب منشا ، خاطر خواہ
- خاطر خواہ، حسب منشاء، من کے مطابق، جو دل کو اچھا لگے، من پسند، من چاہا، جو دل کی خواہش کے مطابق، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنی مرضی کا
- جو دل کے یا مرضی کے موافق ہو ، بے قاعدہ ، دل سے گھڑے ہوئے ۔
شعر
مہکتے میٹھے مستانے زمانے
کب آئیں گے وہ من مانے زمانے
من مانے نئے فلسفے گھڑ لیتا ہے آدم
روحی کبھی مادی کبھی کشفی کبھی رازی
دام من مانے اسے دے کے خریدا تو نے
دیکھ تو لے تجھے بازار نے بیچا کیا ہے
English meaning of man-maane
Adjective, Masculine, Plural
- as the mind may desire, to heart's contentad libitum
- self-belief, friendly to the mind
मन-माने के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, बहुवचन
- जिसे मन चाहे, जो मन को अच्छा लगे, मन के अनुकूल, मनोनीत, मनपसंद, यथेच्छ, इच्छानुकूल, मनचाहा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن مانے)
مَن مانے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔