تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن مانے" کے متعقلہ نتائج

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

ہَرجَہ بَرائے نام

معمولی تاوان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مانے کے معانیدیکھیے

مَن مانے

man-maaneमन-माने

اصل: ہندی

وزن : 222

مَن مانے کے اردو معانی

صفت، مذکر، جمع

  • من مانا یا من مانی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، دل چاہے ، دل میں آئے ؛ حسب منشا ، خاطر خواہ
  • خاطر خواہ، حسب منشاء، من کے مطابق، جو دل کو اچھا لگے، من پسند، من چاہا، جو دل کی خواہش کے مطابق، دل کی پسند کا، حسب دل خواہ، اپنی مرضی کا
  • جو دل کے یا مرضی کے موافق ہو ، بے قاعدہ ، دل سے گھڑے ہوئے ۔

شعر

English meaning of man-maane

Adjective, Masculine, Plural

  • as the mind may desire, to heart's contentad libitum
  • self-belief, friendly to the mind

मन-माने के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जिसे मन चाहे, जो मन को अच्छा लगे, मन के अनुकूल, मनोनीत, मनपसंद, यथेच्छ, इच्छानुकूल, मनचाहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن مانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن مانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone