تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت کے معانیدیکھیے

مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت

man ke haare haar hai man ke jiite jiit, paar barham ko paa.ii.e man hii ke partiitमन के हारे हार है मन के जीते जीत, पार ब्रह्म को पाइये मन ही के प्रतीत

ضرب المثل

Roman

مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت کے اردو معانی

  • دل کی تقویت سے کام بنتا اور دل کے چھوٹ جانے سے بگڑتا ہے
  • ہمت ہارنے والا ہار جاتا ہے اور دلیر جیت جاتا ہے، دل ہی کی وجہ سے خدا ملتا ہے
  • کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے

Urdu meaning of man ke haare haar hai man ke jiite jiit, paar barham ko paa.ii.e man hii ke partiit

Roman

  • dil kii taqaviyat se kaam bantaa aur dal ke chhuuT jaane se biga.Dtaa hai
  • himmat haarne vaala haar jaataa hai aur diler jiit jaataa hai, dil hii kii vajah se Khudaa miltaa hai
  • kabhii maayuus nahii.n honaa chaahi.e

मन के हारे हार है मन के जीते जीत, पार ब्रह्म को पाइये मन ही के प्रतीत के हिंदी अर्थ

  • दिल की प्रबलता से काम बनता और दिल के छूट जाने से बिगड़ता है
  • हिम्मत हारने वाला हार जाता है और दिलेर जीत जाता है, दिल ही के कारणवश ईश्वर मिलता है
  • निराश कभी नहीं होना चाहिये

    विशेष परतीत या प्रतीत= विश्वास।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone