تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار" کے متعقلہ نتائج

بھیڑی

بھیڑ

بھیڑی کا جَنَم ہے

چھوٹے بچوں کی ناک جب ہر وقت بہا کرتی ہے یا زیادہ نزلہ رہتا ہے اور کثرت سے چھین٘کیں تو عورتیں کہتی ہیں.

بِھیڑی خانَہ

رک : بھیڑ سالا (۱).

بھیڑی کی لات ٹَخْنوں تَک

کم ظرف کی ہستی ہی کیا اس سے ضرر کا کیا خوف.

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

بھیڑیے کا بِھٹ

بھیڑیے کے رہنے کا غار یا کھوہ .

بھیڑیا بھیڑی کا کھیل

(مجازاً) چالاکی ، ہوشیاری.

بھیڑْیے

بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے

بھیڑیے کا کھیل مانْڈنا

چالاکی یا ہوشیاری سے کام لینا، چالاکی دکھانا، چال چلنا

بھیڑِیا چال

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

بھیْڑیا

بھیڑ سے مشابہ، بھیڑ کی طرح، بھیڑکا، ذئب، گرگ

بھیڑْیا رَفْتار

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

بھیڑْیا دَھسان

(بھیڑوں کے گھس بیٹھنے کی طرح) لوگوں کا جمگھٹا.

بِھیڑِیا دَھنْسان

भेड़ों का सा अंध अनुकरण

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

بھیڑِینی

رک : بھیڑنی.

کِیل بھیڑی

(دباعت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح میں ذبح کی گئی ہو .

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار کے معانیدیکھیے

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

man kare pahiran chautaar karam likhe bhe.Dii ke baarमन करे पहिरन चौतार करम लिखे भेड़ी के बार

نیز : من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار کے اردو معانی

  • دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں
  • دل اچھی چیزوں کی خواہش کرتا ہے مگر غریب ہے

    مثال چوتار= ایک قسم کا بہترین ململ کا کپڑا

Urdu meaning of man kare pahiran chautaar karam likhe bhe.Dii ke baar

  • Roman
  • Urdu

  • dil to nafiis kap.De pahanne ko kartaa hai magar qismat me.n bhii.D ke baal hai.n
  • dil achchhii chiizo.n kii Khaahish kartaa hai magar Gariib hai

मन करे पहिरन चौतार करम लिखे भेड़ी के बार के हिंदी अर्थ

  • दिल तो अच्छे कपड़े पहनने को करता है मगर भाग्य में भेड़ के बाल हैं
  • दिल अच्छी चीज़ों की इच्छा करता है परंतु ग़रीब है

    विशेष चौतार= एक प्रकार की बढ़िया मलमल का कपड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھیڑی

بھیڑ

بھیڑی کا جَنَم ہے

چھوٹے بچوں کی ناک جب ہر وقت بہا کرتی ہے یا زیادہ نزلہ رہتا ہے اور کثرت سے چھین٘کیں تو عورتیں کہتی ہیں.

بِھیڑی خانَہ

رک : بھیڑ سالا (۱).

بھیڑی کی لات ٹَخْنوں تَک

کم ظرف کی ہستی ہی کیا اس سے ضرر کا کیا خوف.

بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال

ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے

بھیڑیے کا بِھٹ

بھیڑیے کے رہنے کا غار یا کھوہ .

بھیڑیا بھیڑی کا کھیل

(مجازاً) چالاکی ، ہوشیاری.

بھیڑْیے

بکری کی طرح مویشی کی ایک قسم جس کے جسم پر گھنے اُلجھے ہوئے بال ہوتے ہیں، اس کا نر مین٘ڈھا کہلاتا ہے

بھیڑیے کا کھیل مانْڈنا

چالاکی یا ہوشیاری سے کام لینا، چالاکی دکھانا، چال چلنا

بھیڑِیا چال

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

بھیْڑیا

بھیڑ سے مشابہ، بھیڑ کی طرح، بھیڑکا، ذئب، گرگ

بھیڑْیا رَفْتار

بے سوچے سمجھے تقلید کرنا، ایک کا دوسرے کی نقل کرنا، نقالی، بھیڑ چال، ریس، اندھی تقلید، دیکھا دیکھی کا کام یا طرز

بھیڑْیا دَھسان

(بھیڑوں کے گھس بیٹھنے کی طرح) لوگوں کا جمگھٹا.

بِھیڑِیا دَھنْسان

भेड़ों का सा अंध अनुकरण

بھیڑْیے کو بَکْرِیوں کی چَرواہی سَونپنا

نا اہل کو کوئی کام سون٘پنا ، مظلوم کو ظالم کے حوالے کرنا.

بھیڑِینی

رک : بھیڑنی.

کِیل بھیڑی

(دباعت) اس بھیڑ کی کھال جو مذبح میں ذبح کی گئی ہو .

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone