تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن گَھڑَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن گَھڑَت کے معانیدیکھیے
مَن گَھڑَت کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ من (رک) کا تحتی ، دل سے گھڑا ہوا ، فرضی ۔
- دل کا گھڑا ہوا ؛ (مجازاً) مصنوعی ، فرضی ، جعلی ۔
- ۲ ۔ (کنا یۃً) جعلی ، جو اصلی نہ ہو ۔
شعر
مجھ سے بچھڑ کے رہتا ہے دل شاد ایک شخص
یہ من گھڑت کہانی سنایا نہیں کرو
English meaning of man-gha.Dat
Adjective
- fabricated, unreal, concocted
मन-घड़त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मनगढ़ंत, जाल किया हुआ, फ़र्ज़ी, नक़ली, जाली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن گَھڑَت)
مَن گَھڑَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔