تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"من چنچل کرم دلدری" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں من چنچل کرم دلدری کے معانیدیکھیے

من چنچل کرم دلدری

man chanchal karam dalidriiमन चंचल करम दलिद्री

نیز : مَن مَوجی کَرَم دَلَدَّری, من بھویگ کرم دلدری, مَن اُمْراؤ کَرْم دَلَدّری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

من چنچل کرم دلدری کے اردو معانی

  • دل میں عیش و عشرت کی خواہش ہے مگر قسمت خراب ہے
  • دل میں امارت مگر اقبال یاور نہیں، دل امیر ہے مگر قسمت بُری ہے یعنی مفلسی ہے
  • خواہشیں تو بڑی لیکن قسمت کھوٹی

Urdu meaning of man chanchal karam dalidrii

  • Roman
  • Urdu

  • dil me.n a.ish-o-ishrat kii Khaahish hai magar qismat Kharaab hai
  • dil me.n imaarat magar iqbaal yaavar nahiin, dil amiir hai magar qismat burii hai yaanii mufalisii hai
  • khvaahishe.n to ba.Dii lekin qismat khoTii

मन चंचल करम दलिद्री के हिंदी अर्थ

  • दिल में भोग विलास की इच्छा है परंतु भाग्य ख़राब है
  • दिल में धन-संपन्नता परंतु भाग्यवान नहीं, दिल अमीर है मगर भाग्य बुरी है अर्थात निर्धनता है
  • इच्छाएँ तो बड़ी परंतु भाग्य खोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (من چنچل کرم دلدری)

نام

ای-میل

تبصرہ

من چنچل کرم دلدری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone