تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی" کے متعقلہ نتائج

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی کے معانیدیکھیے

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

man bhar kaa sar hilaate hai.n , paisaa bhar kii zabaan nahii.n hilaa.ii jaatiiमन भर का सर हिलाते हैं , पैसा भर की ज़बान नहीं हिलाई जाती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی کے اردو معانی

  • اُس کے متعلق کہتے ہیں جو سلام کے جواب میں صرف سر ہلا دے ؛ مغرور اور بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of man bhar kaa sar hilaate hai.n , paisaa bhar kii zabaan nahii.n hilaa.ii jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo salaam ke javaab me.n sirf sar hilaa de ; maGruur aur bevaquuf ke mutaalliq kahte hai.n

मन भर का सर हिलाते हैं , पैसा भर की ज़बान नहीं हिलाई जाती के हिंदी अर्थ

  • इस के मुताल्लिक़ कहते हैं जो सलाम के जवाब में सिर्फ़ सर हिला दे , मग़रूर और बेवक़ूफ़ के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن بَھر کا سَر ہِلاتے ہیں ، پَیسا بَھر کی زَبان نَہِیں ہِلائی جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone