تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن بھاوَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن بھاوَن کے معانیدیکھیے
مَن بھاوَن کے اردو معانی
صفت
- مرغوبِ خاطر، پیارا، خوشگوار، دلپذیر، دلپسند، دلدار، ساجن، عزیز، محبوب
شعر
روٹھ نہ جائے پردیسی
اس ساون من بھاون میں
یہ من بھاون سا اپنا پن جانے کہاں سے لاتے ہو
جب آتے ہو دل کا ٹکڑا ایک چرا لے جاتے ہو
English meaning of man-bhaavan
Adjective
- pleasing to heart
मन-भावन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मन को भाने या अच्छा लगने वाला, प्रिय, प्यारा, सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن بھاوَن)
مَن بھاوَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔