تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَملُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَملُو کے معانیدیکھیے
مَملُو کے اردو معانی
صفت
- بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب
شعر
کیا در اشک سے ہیں دامن مژگاں مملو
کب زباں ہے کہ کریں شکر گزاری آنکھیں
یہ دیکھتے ہو جو کاسۂ سر غرور غفلت سے کل تھا مملو
یہی بدن ناز سے پلا تھا جو آج مٹی میں گل رہا ہے
حیا سے مملو یہ با وفا سادگی کے پیکر
یہ نیک الفت شعار چہرے مگر وہ چہرہ
ममलू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पूर्ण, परिपूर्ण, भरा हुआ, लबरेज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَملُو)
مَملُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔