تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَملَکَتِ خُدا داد" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَملَکَتِ خُدا داد کے معانیدیکھیے

مَملَکَتِ خُدا داد

mamlakat-e-KHudaa-daadमम्लकत-ए-ख़ुदा-दाद

اصل: فارسی

وزن : 21121221

  • Roman
  • Urdu

مَملَکَتِ خُدا داد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

Urdu meaning of mamlakat-e-KHudaa-daad

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa kii dii hu.ii mamalkat, allaah ka bakhshaa hu.a mulak, muraad ha mulak paakistaan jo १४ agast १९४७-e-ko hinduustaan kii taqsiim ke baad vajuud aaya tha

English meaning of mamlakat-e-KHudaa-daad

Noun, Feminine

  • God-bestowed country
  • Pakistan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَملَکَتِ خُدا داد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَملَکَتِ خُدا داد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone